Impara Lingue Online! |
||
|
|
|
| |||||
میں ایک اکاونٹ کھولنا چاہتا ہوں-
| |||||
یہ میرا پاسپورٹ ہے-
| |||||
اور یہ میرا پتہ ہے-
| |||||
میں اپنے اکاونٹ میں پیسے جمع کروانا چاہتا ہوں-
| |||||
میں اپنے اکاونٹ سے پیسے نکلوانا چاہتا ہوں-
| |||||
میں اکاونٹ کا گوشوارہ لینا چاہتا ہوں-
| |||||
میں ٹریولرز چیک کیش کروانا چاہتا ہوں-
| |||||
اس کی فیس کتنی ہے؟
| |||||
مجھے کہاں دستخط کرنا چاہیے؟
| |||||
میں جرمنی سے منی آرڈر کا انتظار کر رہا ہوں-
| |||||
یہ میرا اکاونٹ نمبر ہے-
| |||||
کیا پیسے آ چکے ہیں؟
| |||||
میں یہ پیسے تبدیل کرنا چاہتا ہوں-
| |||||
مجھے امریکن ڈالر کی ضرورت ہے-
| |||||
مہربانی کر کے مجھے چھوٹے نوٹ دے دیں-
| |||||
کیا یہاں پر پیسے نکالنے کی مشین ہے؟
| |||||
کتنے پیسے نکالے جا سکتے ہیں؟
| |||||
کونسا کریڈٹ کارڈ استعمال کیا جا سکتا ہے؟
| |||||